سلامُ علیکم کچھ روز قبل میں نے ملک اسحاق کی ہلاکت کے حوالے سے ایک مضمون
لکھا جو فیس بک پر ایک امیج کی صورت میں پوسٹ کیا گیا لیکن بہت سے احباب
چونکہ موبائل پر فیس بک استعمال کرتے ہیں اس لئےان دوستوں کے اصرار پر اس
تحریر کو دوبارہ فیس بک پر پوسٹ کر رہا ہوں تمام احباب سے التماس ہے کہ اسے
ضرور پڑھیں
محترم قارئین کچھ روز قبل ایک پولیس مقابلہ میں ملک اسحاق چند دہشت گردوں کے ہمراہ مظفر گڑھ کے علاقہ میں ہلاک ہوا اور اس کے بعد پاکستانی میڈیا پر بیشتر افراد اس کو ہیرو اور بہادر ثابت کرنے کے لئے ایڑٰی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں مذکورہ دہشت گرد پر نہ صرف اہل تشیع کو قتل کرنے بلکہ سری لنکن ٹیم پر حملے کا ماسٹر مائنڈ اور بیشترتخریبی کاروائیوں میں ملوث ہونے کا الزام بھی تھا
بظاہر تو وہ کافی عرصہ جیل میں بند رہا لیکن اس کے باوجود اپنے گروہ کی سرپرستی کرتا رہا یہ وہ شخص ہے جو سرعام معصوم لوگوں کے قتل کا اعلان کرتا رہا لیکن پاکستان کی معزز عدالتوں کو کبھی اس کے جرم نظر نہیں آئے کہ وہ کیسے جیل کے اندر ہونے کے باوجود اپنی تخریبی کاروائیاں جاری رکھے رہا
پاکستانی میڈیا اور بیشتر صحافی افراد اس تمام دہشت گردی کو انقلاب ایران سے جوڑنے کا کوشش کر کے ملک اسحاق کو مظلوم اور بہادر ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں بلکہ جب بھی کوئی واقعہ اس قسم کا ہوتا ہےتو یہ لوگ اس کو انقلاب ایران یا ایران سعودی پراکسی وار کا نام دے دیتے ہیں میں ان اندھے افراد سے یہ عرض کرنا چاہتا ہوں کہ جناب پاکستان کی موجودہ صورتحال سے انقلاب ایران کا کوئی تعلق نہیں کیوں کہ شروع سے لے کر آج تک کوئی بھی ثابت کر دے کہ پاکستان میں ہونے والی کسی چھوٹی سے چھوٹی دہشت گردی میں کوئی ایک بھی شیعہ فرد ملوث پایا گیا ہو اور دہشت گردی کے تمام واقعات میں سے زیادہ تر اہل تشیع مساجد، امام بارگاہوں، جلوسوں اور زائرین کی بسوں پر ہوتے ہیں اس کے علاوہ بھی تمام واقعات مثلا آرمی پبلک سکول کا واقعہ ہو، کسی مندر پر چرچ پر یا کسی بھی بازار میں کوئی خود کش حملہ ہو تو اس میں ایک ہی گروپ کے افراد ملوث نظر آتے ہیں بلکہ بیشتر کا تو کسی نہ کسی مدرسے سے تعلق بھی ثابت ہو جاتا ہے پھر کس طرح بے شرمی اور ڈھٹائی سے دہشت گردوں کے حامی جو اپنے آپ کو صحافی سمجھتے ہیں (اور ایک پنجابی کہاوت کے مطابق وہ لوگ جن کو گھر والے کوئی ضروری بات کرنے سے پہلے باہر نکال دیتے ہیں) میڈیا پر آ کر دہشت گردی کو فرقہ واریت کا نام دے دیتے ہیں اگر فرقہ واریت ہو تو دونوں طرف سے اس طرح کی کاروائیاں ہو نا لیکن اب عوام باشعور ہیں پاکستان کےشعیہ سنی افراد یہ بات جان چکےہیں کہ دشمن کا مقصد صرف وطن عزیز کو کمزور کرنا چاہتے ہیں اس لئے میڈیا پر آ کے دہشت گردوں کی وکالت کرنے سے نہ تو کوئی ان کو بہادر ثابت کر سکتا ہے اور نہ ہی دہشت گردی کو فرقہ واریت کا نام دے سکتے ہیں اور جہاں تک بات ہے کسی کی بہادری یا دہشت کی تو میں ایک بات دنیا پر واضع کر دوں کہ کوئی اپنی گلی میں شیر بنتا رہے اس کے شیر بننے سے شیعہ قوم کو کوئی فرق نہیں پرٹا میں پہلے بھی ذکر کر چکا ہوں کہ پاکستان میں ہونے والی دہشت کردی کے 10 واقعات میں سے 9 واقعات ملت تشیع کے خلاف ہی ہوتے ہیں اور شاید ہی کوئی ایسی مسجد ہو جہاں کوئی نا کوئی کاروائی نہ ہوئی ہو لیکن اس سب کے باوجود کہیں بھی عزادری میں ایک زرا سی بھی کمی نہیں ہوئی جس جگہ عزاداری ، جلوس یا نماز کو روکنے کی کوشش کی جاتی ہے اگلی دفعہ اسی جگہ پہلے سے کہیں زیادہ عزادری وہاں کی جاتی ہے اور جہاں تک بات ہے شہادتوں پر خاموش رہنے کی تو ملت تشیع صرف قانون کے احترام کی خاطر خاموش ہے کیونکہ یہ جانتے ہیں کہ دشمن صرف فرقہ واریت کو فروغ دینا چاہتا ہے لیکن میڈیا پر آ کر دہشت گردوں کے حامی ملت تشیع کی خاموشی کو دہشت گردوں کا ڈر کہہ کر ان کو بہادر اور پتا نہیں کیا کیا کہتے ہیں لیکن اگر دیکھا جائے تو یہ صرف چھپ کر وار کرنا جانتے ہیں اور بوقت ضرورت فرار بلکہ بعض دفعہ تو برقعہ پہن کر بھی فرار ہوتے ہوئے پکڑے گئے ہیں اس لئے پاکستان کے عوام، میڈیا مالکان اور ہمارے حساس اداروں کی بھی زمہ داری ہے کہ دہشت گردوں کے حامی افراد جو صحافت کا لبادہ اوڑھ کر اور آزادی صحافت کا نعرہ لگا کر دہشت گردوں کی حمایت کے ساتھ ساتھ سکیورٹی اداروں کی مخالفت بھی کر رہے ہوتے ہیں اور ان کے کام کو بھی غلط ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں
محمد باقر مرتضی کاظمی
ایڈمن

No comments:
Post a Comment