Wednesday, 19 August 2015

فارسی سیکھیں باب 1 درس دوم



باب نمبر ایک ( درس دوّم )
الفاظ کا  سادہ جملوں میں استعمال :
نوٹ  :
 ٭  " این "   قریب کے لیۓ استعمال ہوتا ہے اور اسم اشارہ " تزدیک"   ہے ۔
٭  " آن "    دور کے لیۓ استعمال ہوتا ہے اور اسم اشارہ  " دور"  ہے ۔ 
جملہ نمبر 13 :
فارسی آن کتاب است دفتر نیست
اردو     وہ کتاب ہے کاپی نہیں
جملہ نمبر 9  :
فارسی  این زن است
اردو     یہ عورت ہے
جملہ نمبر 5 :
فارسی-این مداد است
اردو -یہ پنسل ہے
جملہ نمبر 1
فارسی    این کتاب است
اردو      یہ کتاب ہے
جملہ نمبر 14  :
فارسی   آن کتاب حامد است
اردو     وہ حامد کی کتاب ہے  
جملہ نمبر 10 :
فارسی  این مرد است
اردو      یہ مرد ہے
جملہ نمبر 6 :
فارسی-این میز است
اردو   -یہ میز ہے  
جملہ نمبر  2 :
فارسی, این دفتر است
اردو, یہ کاپی ہے

جملہ نمبر 11 :
فارسی   آن در است و این پنجرہ است
اردو     وہ دروازہ ہے اور یہ کھڑکی ہے
جملہ نمبر 7  :
آں در است     فارسی
وہ دروازہ ہے        اردو
جملہ نمبر 3
فارسی-این قلم است
اردویہ قلم ہے

جملہ نمبر 12 :
فارسی  این معلم است و آن شاگرد است
اردو     یہ استاد ہے اور وہ شاگرد ہے
جملہ نمبر 8  :
فارسی   این صندلی است
اردو     یہ کرسی ہے  
جملہ نمبر 4:
فارسی-این خانہ است
اردو -یہ گھر ہے

No comments:

Post a Comment